نیویارک۔(ایجنسیاں) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے حصص کی فروخت آج نیویارک میں شروع ہورہی ہے . فیس بک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کمپنی کے فی شیئر کی قیمت اڑتیس ڈالر مقرر کی گئی ہے. شیئر کی اس قیمت پر فروخت سے کمپنی کی مالیت ایک...[more]
واشنگٹن۔(ایجنسیاں) امریکی محکمہ خزانہ نے طالبان اور القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں دو افراد کو بلیک لسٹ کردیا ہے.امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق دونوں افراد میں بخت گل اور عبدالباقی باری شامل ہیں.بخت گل پر الزام ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک...[more]
واشنگٹن۔(ایجنسیاں) امریکی کانگریس میں افغان جنگ جاری رکھنے کی حمایت میں قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی. کانگریس میں قرارداد کے حق میں تین سو تین جب کہ مخالفت میں ایک سو تیرہ ووٹ آئے.اراکین نے افغانستان میں جاری آپریشن روکنے اور...[more]
واشنگٹن۔(ایجنسیاں) امریکی کانگریس نے پاکستانی امداد روکنے سے متعلق بل مسترد کردیا ہے جبکہ کولیشن سپورٹ فنڈکونیٹوسپلائی سے مشروط کرنیکاترمیمی بل منظورکر لیا ہے. کانگریس میں پاکستان کو دی جانے والی امداد پر رائے شماری کے دوران بل...[more]
لندن۔(ایجنسیاں) آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ 50 سال کی عمر کے بعد حملہ قلب سے بچنے کے لئے ہر شخص کو خواہ وہ صحت مند ہی کیوں نہ ہو سٹیٹن استعمال کرنی چاہئے۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ سٹیٹن استعمال کرتے ہیں...[more]
ہیگ۔(ایجنسیاں) سربیا کے سابق جنرل ملازوچ نے جن ہزاروں ماؤں کے بچوں کو قتل اور ہزاروں عورتوں کو بیوہ کیا ان کی چیخیں عالمی ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے اس بات کا تقاضا کر رہی ہیں کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے، قتل کئے گئے افراد کو...[more]
واشنگٹن۔(ایجنسیاں) وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما اور صدر زرداری کے درمیان شکاگو سربراہ اجلاس کے موقع پر کسی باضابطہ ملاقات کا امکان نہیں.وائٹ ہاوس کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کا کہنا تھا کہ صدر بارک اوباما اور افغان...[more]
دشانبے ۔(ایجنسیاں) تاجک صدر امام علی رحمان نے زلزلے سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے 16 مئی کو تاولدار ڈسٹرک کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اسے ایشیاء پلس ڈاٹ ٹی جے نے رپورٹ کیا۔میڈیا نے 17 مئی کو رپورٹ کیا کہ تاجک...[more]
بشکیک۔(ایجنسیاں) کرغیز سیکیورٹی حکام کرغیزستان میں حقانی نیٹ ورک کی ممکنہ موجودگی کے بارے میں پریشان ہیں۔ اسے ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی (آر ایف ای/آر ایل) نے رپورٹ کیا۔آر ایف ای/آر ایل کے مطابق، کرغیز سیکیورٹی ادارے کا خیال ہے...[more]
مقبوضہ بیت المقدس۔(ایجنسیاں)اسرائیلی پولیس نے ڈیڑھ برس پہلے ایک فلسطینی نوجوان کو مقبوضہ فلسطینی شہر"تل الربیع" (اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب) میں گولیاں مار کرشہید کرنے کا اعتراف کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق...[more]